"صرف 3 ماہ کیلئے مجھے پاکستانی ٹیم دیں اور۔۔۔"

لاہور: سابق پاکستانی فاسٹ بولر شعیب اختر نے بڑا دعوی کردیا، ان ...
اپ ڈیٹ 08 جنوری 2021 06:35pm

لاہور: سابق پاکستانی فاسٹ بولر شعیب اختر نے بڑا دعوی کردیا، ان کا کہنا ہے کہ صرف تین ماہ میں پاکستان کرکٹ کو ٹھیک کرسکتے ہیں۔

انہوں نے مزید کہا کہ گارنٹی کے ساتھ صرف تین لوگوں کی مدد سے تین ماہ میں پاکستان ٹیم کو سیدھا کردوں گا، اگر اس میں ناکام رہا تو نام بدل دیا جائے۔ ان کا مزید کیا کہنا تھا، ویڈیو میں دیکھیئے۔