محمد سمیع بھی اپنے ساتھ ہونے والی زیادتی پر بول پڑے
فاسٹ بولر محمد سمیع بھی اپنے ساتھ ہونے والی زیادتی پر بول پڑے۔ ...
فاسٹ بولر محمد سمیع بھی اپنے ساتھ ہونے والی زیادتی پر بول پڑے۔ ان کا کہنا ہے کہ 2 سال سے کسی نے کوئی رابطہ نہیں کیا اور مجھے سسٹم سے بالکل آؤٹ کردیا گیا ہے۔
انہوں نے یہ بھی انکشاف کیا کہ کیرئیر کے دوران میرے خلاف سازشیں کی گئیں۔
فاسٹ بولر نے وزیراعظم اور کرکٹ کمیٹی سے کوچنگ میں موقع دینے کی اپیل کردی۔ انٹریو میں ان کا مزید کیا کہنا تھا، ملاحظہ کریں۔
مقبول ترین

















اس کہانی پر تبصرے بند ہیں۔