لاہور:سات سالہ بچی سے زیادتی اور قتل ، ملزمان کے ریمانڈ میں توسیع

لاہور کی مقامی عدالت نے سندر کے علاقے میں سات سالہ بچی سے زیادتی...
شائع 02 جنوری 2021 07:24pm

لاہور کی مقامی عدالت نے سندر کے علاقے میں سات سالہ بچی سے زیادتی اور قتل کیس کے ملزمان کے جسمانی ریمانڈ میں چار روز کی توسیع کردی ہے۔

سندر کے علاقے میں 7 سالہ بچی سے زیادتی اور قتل کیس پر سماعت ہوئی ۔

سماعت کے بعد عدالت نے ملزم رضوان اور اللہ دتہ کے جسمانی ریمأنڈ میں 4 روز کی توسیع کردی ہے۔