مال بردار ٹرین بال بال حادثے سے بچ گئی
جہانیاں ریلوے اسٹیشن کے قریب ریلوے ٹریک ٹوٹ گیا ۔ جس کے باعث مال...
جہانیاں ریلوے اسٹیشن کے قریب ریلوے ٹریک ٹوٹ گیا ۔ جس کے باعث مال بردار ٹرین کا انجن پٹری سے اتر گیا ۔ ٹرین بڑے حادثہ سے بال بال بچ گئی ۔
جہانیاں ریلوے اسٹیشن کے قریب ریلوے ٹریک ٹوٹ گیا، مال بردار ٹرین کا انجن پٹری سے اترگیا۔ تاہم ٹرین حادثے سے بچ گئی۔
حادثہ ٹریک کے نٹ بولٹ ٹوٹنے کی وجہ سے پیش آیا ،ریلوے ٹریک ٹوٹنے سے اپ اینڈ ڈاؤن ٹریک معطل کردیا گیا ہے،ٹریک کوبحال کرنے کیلیے تاحال کوئی اقدامات نہ ہوسکے۔
مقبول ترین














اس کہانی پر تبصرے بند ہیں۔