حکومت کیخلاف تحریک ،پی ڈی ایم کا سربراہی اجلاس
مولانافضل الرحمان کی زیرصدارت پی ڈی ایم کا سربراہ اجلاس جاتی...
مولانافضل الرحمان کی زیرصدارت پی ڈی ایم کا سربراہ اجلاس جاتی امرا میں جاری ہے۔ اجلاس میں مریم نواز اور دیگر قائدین شریک ہیں،،آصف زرداری،بلاول بھٹوویڈیولنک کے ذریعےاجلاس میں شریک ہیں۔
جاتی امرا میں پی ڈی ایم کا سربراہ اجلاس جاری ہے۔ اجلاس میں مولانافضل الرحمان صدارت کررہے ہیں، نائب صدرن لیگ مریم نواز اجلاس میں شریک ہیں ، جبکہ آصف زرداری،بلاول بھٹوویڈیولنک کے ذریعےشریک ہیں ۔
اجلاس میں پی ڈی ایم کے آئندہ کےلائحہ عمل پر غور ہوگا اور استعفوں اور لانگ مارچ کی حکمت عملی کاجائزہ لیا جائیگا۔
اجلاس میں یوسف رضا گیلانی،پرویزاشرف،قمرزمان کائرہ بھی شریک ہیں۔
مقبول ترین














اس کہانی پر تبصرے بند ہیں۔