سندھ: مخصوص یونین کونسلز کو اضافی رقوم کے اجراء کا انکشاف

سندھ میں یونین کونسلز، کیونین کمیٹیوں کو غیرقانونی طور پر اضافی...
شائع 31 دسمبر 2020 06:05pm

سندھ میں یونین کونسلز، کیونین کمیٹیوں کو غیرقانونی طور پر اضافی رقوم کے اجرا کا انکشاف ہوا۔

سیکریٹری لوکل گورنمنٹ بورڈ نے سندھ بنک کے صدر کو خط لکھا ہے اور سندھ حکومت کے احکامات پر عملدرآمد کی درخواست کی ہے۔

اضافی فنڈ کے اجرا پر اکتوبر میں پابندی ہے، سندھ بنک کی بعض برانچز سے غیرقانونی اجرا جاری ہے۔