ملک میں کورونا سے 55 افراد جاں بحق

پاکستان میں کورونا کے بڑھتے کیسز خطرے کی علامت بن گئے ، مزید ...
شائع 30 دسمبر 2020 10:33pm

پاکستان میں کورونا کے بڑھتے کیسز خطرے کی علامت بن گئے ، مزید پچپن افراد جاں بحق ہوگئے۔

ایک دن میں دو ہزار ایک سو پچپن نئے کیسز بھی رپورٹ ہوئے، جس کے بعد مرنے والوں کی تعداد دس ہزار سینتالیس تک جا پہنچی،مجموعی کیسز چار لاکھ ستتر ہزار دو سو چالیس ہوگئے۔

ملک میں مثبت کیسز کی شرح پانچ اعشاریہ نو دو فیصد ہے، صوبوں کے لحاظ سےسندھ آٹھ اعشاریہ چار فیصد شرح کے ساتھ سر فہرست ہے،

coronavirus cases

coronavirus pandemic

coronavirus sops

coronavirus update

coronavirus pakistan

coronavirus death