میئراسلام آباد کے انتخاب میں ن لیگ نے میدان مار لیا
میئراسلام آباد کے انتخاب میں ن لیگ نے میدان مار لیا۔مسلم لیگ ن...
میئراسلام آباد کے انتخاب میں ن لیگ نے میدان مار لیا۔مسلم لیگ ن کے پیر عادل شاہ میئر اسلام آباد منتخب ہوگئے۔تحریک انصاف کے ملک ساجد کو شکست ہوئی۔
شیخ انصر عزیز کے استعفی کےبعدمیئر کی نشست خالی ہوئی تھی۔
مقبول ترین












اس کہانی پر تبصرے بند ہیں۔