انتظامیہ کی غفلت، بہاولپور کے چڑیا گھرمیں نایاب نسل کے 7 ہرن ہلاک
بہاولپور کے چڑیا گھر میں انتظامیہ کی غفلت کے باعث نایاب نسل کے 7...
بہاولپور کے چڑیا گھر میں انتظامیہ کی غفلت کے باعث نایاب نسل کے 7 ہرن ہلاک ہوگئے۔ ہلاک ہونے والے ہرن نایاب چیتل نسل کے تھے جو زہریلا چارا کھانے کے باعث چند منٹوں میں ہلاک ہوگئے۔
بہاولپور کے چڑیا گھر میں انتظامیہ کی غفلت کے باعث نایاب نسل کے 7 ہرن ہلاک ہوگئے ہلاک ہونے والے ہرن نایاب چیتل نسل کے تھے۔
انتظامیہ چڑیا گھر کے مطابق یہ نایاب نسل کے ہرن زہریلا چارا کھانے کے باعث چند منٹوں میں ہلاک ہوگئے، اُدھر ذرائع کے مطابق ہرنوں کی ہلاکت چڑیا گھر انتظامیہ کی غفلت کے باعث پیش آئی۔
اس حوالے سے انتظامیہ چڑیا گھر کا کہنا ہے کہ مرنے والے ہرنوں کا پوسٹمارٹم کیا جارہا ہے۔ نایاب ہرنوں کی مالیت لاکھوں روپے بتائی جاتی ہے۔
مقبول ترین














اس کہانی پر تبصرے بند ہیں۔