شاداب خان 6 ہفتوں کیلئے کرکٹ سے دور ہوگئے
نیپئر: قومی آل راؤنڈر شاداب خان انجری کا شکار ہوکر 6 ہفتوں کیلئے...
نیپئر: قومی آل راؤنڈر شاداب خان انجری کا شکار ہوکر 6 ہفتوں کیلئے کرکٹ سے دور ہوگئے۔
پی سی بی کے مطابق وہ نیوزی لینڈ کے خلاف دوسرا ٹیسٹ اور جنوبی افریقہ کیخلاف ہوم سیریز نہیں کھیلیں گے۔
شاداب نیوزی لینڈ کیخلاف تیسرے ٹی ٹوئنٹی میں ٹانگ کی انجری میں مبتلا ہوئے، ایم آر آئی اسکین رپورٹس کے بعد ڈاکٹرز نے شاداب کو 6 ہفتوں کیلئے آرام کی ہدایت کردی۔
مقبول ترین

















اس کہانی پر تبصرے بند ہیں۔