چاچا بار بار پیغام دےرہے ہیں، لیکن این آر او نہیں ملےگا، شہباز گل

اسلام آباد: معاون خصوصی شہباز گل کا کہنا ہے کہ این آر او دے دیں تو...
شائع 26 دسمبر 2020 03:17pm

اسلام آباد: معاون خصوصی شہباز گل کا کہنا ہے کہ این آر او دے دیں تو اپوزیشن کل ہی آجائے گی، چاچا بار بار پیغام دے رہے ہیں، لیکن عمران خان انہیں این آر او نہیں دیں گے۔

شہباز گل نے اپوزیشن کو قومی مسائل پر ایک بار پھر مذاکرات کی دعوت دی لیکن کہا کہ قومی مسائل پر بات کرنے کو تیار ہیں مگر مقدمات کے خاتمے اور این آر او دینے کیلئے بات نہیں ہوسکتی۔