متحدہ رہنما عامر خان کا کورونا ٹیسٹ مثبت
ایم کیوایم پاکستان کے سینئررہنماعامرخان کا کورونا ٹیسٹ بھی ...
ایم کیوایم پاکستان کے سینئررہنماعامرخان کا کورونا ٹیسٹ بھی مثبت آگیا ہے۔
ٹیسٹ مثبت آنے پر عامرخان نے خود کو قرنطینہ کرلیا ہے۔
متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے سینئر رہنما عامرخان بھی کورونا سے متاثر ہوئے ہیں، عامر خان نے علامات محسوس ہونےپر کروناٹیسٹ کرایا جس کی رپورٹ مثبت آگئی ہے۔
کورونا کی ٹیسٹ مثبت آنے پرعامرخان نے خود کو قرنطینہ کرلیا ہے، ایم کیوایم رہنما نے کارکنان اورعوام سے دعاؤں کی اپیل کی ہے۔
مقبول ترین













اس کہانی پر تبصرے بند ہیں۔