اسلام آباد یونائیٹڈ نے مصباح الحق کی جگہ اپنا نیا ہیڈ کوچ چُن لیا
پی ایس ایل فرنچائز اسلام آباد یونائیٹڈ نے مصباح الحق کی جگہ...
پی ایس ایل فرنچائز اسلام آباد یونائیٹڈ نے مصباح الحق کی جگہ جنوبی افریقہ کے یوہان بوتھا کو ٹیم کا ہیڈ کوچ مقرر کردیا۔
تفصیلات کے مطابق اسلام آباد یونائیٹڈ نے یوہان بوتھا کو مصباح الحق کی جگہ ہیڈ کوچ بنادیا ہے۔ بوتھا فروری مارچ میں ہونے والے سیزن سکس میں اپنے فرائض انجام دیں گے۔
واضح رہے کہ سابق جنوبی افریقی کپتان یوہان بوتھا پی ایس ایل کے سیزن ٹو میں بطور فیلڈنگ کوچ اسلام آباد یونائیٹڈ سے منسلک رہے تھے۔
مقبول ترین

















اس کہانی پر تبصرے بند ہیں۔