خالد مقبول صدیقی نے مردم شماری کا مطالبہ کیا ہے، گورنر سندھ
کراچی: گورنر سندھ عمران اسماعیل نے کہا ہے کہ خالد مقبول صدیقی نے...
کراچی: گورنر سندھ عمران اسماعیل نے کہا ہے کہ خالد مقبول صدیقی نے مردم شماری کرانے کا مطالبہ کیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق گورنر سندھ کا کہنا ہے کہ خالد مقبول صدیقی نے مردم شماری کرانے کا مطالبہ کیا ہے لیکن اس کیلئے وقت اور اخراجات درکار ہوتے ہیں۔
انہوں نے کہا کہ 2022 یا عام انتخابات سے پہلے مردم شماری کرانے کی تیاری کی جائے گی، نادرا کے پاس بھی ڈیٹا موجود ہے، ضمنی یا بلدیاتی انتخابات سے پہلے مردم شماری ممکن نہیں ہے۔
مقبول ترین













اس کہانی پر تبصرے بند ہیں۔