شمالی وزیر ستان: دہشتگردوں کا حملہ، ایک شہید،جوابی کارروائی، 2دہشتگرد ہلاک
شمالی وزیرستان میں میر علی کے علاقے میں سیکیورٹی فورس کے قافلے...
شمالی وزیرستان میں میر علی کے علاقے میں سیکیورٹی فورس کے قافلے پر دہشت گردوں نے حملہ کردیا،
حملے میں پاک فوج کا ایک جوان شہید جبکہ سات زخمی ہوگئے۔
آئی ایس پی آر کے مطابق، یہ حملہ گزشتہ رات ہوا تھا، سیکیورٹی فورسز کی جوابی کارروائی میں دو دہشت گرد ہلاک اور دس زخمی ہوئے۔
حملے میں شہید پاک فوج کے جوان کی عمر چونتیس سال تھی ان کا تعلق ملاکنڈ سے ہے۔
مقبول ترین














اس کہانی پر تبصرے بند ہیں۔