میجرجنرل افتخارحسن نئے ڈی جی رینجرزسندھ
نئے ڈی جی رینجرز نے عہدہ سنبھال لیا، میجرجنرل افتخارحسن چوہدری...
نئے ڈی جی رینجرز نے عہدہ سنبھال لیا، میجرجنرل افتخارحسن چوہدری نے ڈی جی رینجرزسندھ کاعہدہ سنبھال لیا ہے،
رینجرز ہیڈکواٹر میں اس حوالے سے پروقار تقریب منعقد کی گئی۔
میجرجنرل عمراحمدبخاری نےکمان میجرجنرل افتخارحسن کےسپردکی۔
مقبول ترین














اس کہانی پر تبصرے بند ہیں۔