شہباز شریف سے ملاقات کا مقصد پیر پگارا صاحب کا پیغام پہنچاناہے، محمد علی درانی

مسلم لیگ فنکشنل کے رہنما محمد علی درانی آج دوپہر اپوزیشن لیڈر...
شائع 24 دسمبر 2020 08:45am

مسلم لیگ فنکشنل کے رہنما محمد علی درانی آج دوپہر اپوزیشن لیڈر شہباز شریف سے کوٹ لکھپت جیل میں ملاقات کرینگے۔

محمد علی درانی نے تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ ملاقات دوپہر ایک بجے ہوگی، ملاقات کا مقصد پیر پگارا صاحب کا پیغام پہنچاناہے۔