وزیراعظم کی پولیس لائنز ہیڈ کوارٹرز میں پاسنگ آﺅٹ پریڈ کی تقریب میں شرکت
وزیراعظم عمران خان نے پولیس لائنز ہیڈکوارٹرز میں پاسنگ آﺅٹ ...
وزیراعظم عمران خان نے پولیس لائنز ہیڈکوارٹرز میں پاسنگ آﺅٹ پریڈ کی تقریب میں شرکت کی۔ پولیس کے چاک و چوبند دستے نے وزیراعظم کو سلامی پیش کی۔
وزیراعظم عمران خان نے پولیس کے شہدا کوخراج عقیدت پیش کیا، وزیراعظم نے یادگارشہدا پر پھولوں کی چادر بھی چڑھائی.
وزیراعظم نے پریڈ کا معائنہ کیا، پاسنگ آﺅٹ پریڈ کی تقریب میں وزیرداخلہ شیخ رشید بھی شریک ہوئے۔
واضح رہے کہ پاکستان کی تاریخ میں پہلی مرتبہ کسی وزیراعظم نے پولیس پریڈ میں شرکت کی۔
مقبول ترین














اس کہانی پر تبصرے بند ہیں۔