کرسٹیانو رونالڈو 2020 کا گولڈن فُٹ ایوارڈ لے اڑے
پرتگال اور یووینٹس کے اسٹرائیکر کرسٹیانو رونالڈو نے سال 2020 کا...
پرتگال اور یووینٹس کے اسٹرائیکر کرسٹیانو رونالڈو نے سال 2020 کا گولڈن فُٹ ایوارڈ اپنے نام کرلیا۔
تفصیلات کے مطابق کرسٹیانو رونالڈو سال 2020 کا گولڈن فُٹ ایوارڈ لے اُڑے، یہ ایوارڈ کسی کھلاڑی کو زندگی میں ایک ہی بار دیا جاتا ہے، یادگار کے طور پر رونالڈو کے پاؤں کا نقش بھی محفوظ کرلیا گیا ہے۔
مقبول ترین

















اس کہانی پر تبصرے بند ہیں۔