کراچی: صبا سنیما ، بوائلر دھماکا،7 جاں بحق

نیو کراچی میں صبا سنیما کے قریب بوائلر دھماکے سے 7 افراد جاں بحق...
شائع 22 دسمبر 2020 08:43pm

نیو کراچی میں صبا سنیما کے قریب بوائلر دھماکے سے 7 افراد جاں بحق ہوگئے اور کئی زخمی ہوگئے ہیں ۔

نیو کراچی صبا سنیما کے قریب دھماکا ہے جس میں کئی افراد زخمی ہوگئے ہیں،پولیس کے مطابق واقعہ فیکٹری بوئلر پھٹنے کا لگتا ہے۔

دھماکے سے عمارت کو بھی شدید نقصان پہنچا۔

پولیس کے مطابق دھماکے میں متعدد افراد زخمی ہوئے ، زخمیوں کو اسپتال منتقل کیاجارہا ہے۔