ڈیرل مچل نے حید علی کا ناقابل یقین کیچ پکڑلیا، ویڈیو دیکھئے
نیپئر: آخری ٹی ٹوئنٹی میں نیوزی لینڈ کے ڈیرل مچل نے پاکستان کے...
نیپئر: آخری ٹی ٹوئنٹی میں نیوزی لینڈ کے ڈیرل مچل نے پاکستان کے اوپنر حیدر علی کا ناقابل یقین کیچ پکڑلیا۔
تفصیلات کے مطابق متبادل کے طور پر میدان میں آنے والے مچل نے پوائنٹ پر سر کے اوپر سے جاتی ہوئی گیند کو ایک ہاتھ سے کیچ کیا، ویڈیو دیکھئے۔
واضح رہے کہ پاکستان نے نیوزی لینڈ کو ٹی ٹوئنٹی سیریز کے تیسرے اور آخری میچ میں 4 وکٹوں سے شکست دی تاہم سیریز 1-2 سے کیویز کے نام رہی۔
مقبول ترین

















اس کہانی پر تبصرے بند ہیں۔