لیگی رکن اسمبلی جلیل شرقپوری کا مشروط استعفیٰ
مسلم لیگ ن کے باغی رکن پنجاب اسمبلی میاں جلیل شرقپوری نے اپنا...
مسلم لیگ ن کے باغی رکن پنجاب اسمبلی میاں جلیل شرقپوری نے اپنا مشروط استعفا اسپیکر پنجاب اسمبلی کو بھجوا دیا ۔
جلیل شرقپوری کا استعفے میں کہنا ہے کہ اُن کے ساتھ پنجاب اسمبلی میں پیش آنے والے واقعے پر انہوں نے مشروط طور پر مستعفی ہونے کی پیشکش کی تھی ۔ جس پر وہ آج بھی قائم ہیں۔
این اے ایک سو بیس سے رانا تنویر ۔ پی پی ایک سو سینتیس سے اشرف رسول ۔ پی پی ایک سو اڑتیس سے میاں عبدالرؤف اور پی پی ایک سو انتالیس سے خود انہوں نے پینل کی صورت میں الیکشن لڑا اور ایک دوسرے کو اپنے حامیوں سے ووٹ دلوائے ۔
اکتیس دسمبر سے قبل پینل کے دیگر اراکین بھی استعفا دیں تو ان کا استعفا بھی قبول کرلیا جائے۔
مقبول ترین














اس کہانی پر تبصرے بند ہیں۔