نوجوان مچھیرے نے دریائے سندھ سے نہایت وزنی مچھلی پکڑلی

روجھان قصبہ بھاگسر کے نوجوان مچھیرے نے دریائے سندھ سے نہایت ...
اپ ڈیٹ 21 دسمبر 2020 08:01pm

روجھان قصبہ بھاگسر کے نوجوان مچھیرے نے دریائے سندھ سے نہایت وزنی مچھلی پکڑلی، مچھلی کا وزن 28 کلو گرام ہے۔

مچھلی فروش تیمور نامی نوجوان دریائے سندھ سے 28 کلو کی مچھلی پکڑ کر جب اپنی دکان پر لایا تو لوگ اتنی بڑی مچھلی دیکھ کر حیران رہ گئے اور دکان پر مچھلی دیکھنے والوں کا تانتا بندھ گیا۔

enter image description here