سانگھڑ:تحصیل کھپرو،دھماکا،ایک بچہ جاں بحق،دوزخمی

سانگھڑ کی تحصیل کھپروکےعلاقے مورھڈی میں زوردار دھماکا ہوا ہے جس...
شائع 21 دسمبر 2020 07:32pm

سانگھڑ کی تحصیل کھپروکےعلاقے مورھڈی میں زوردار دھماکا ہوا ہے جس کےنیتجےمیں ایک بچہ جاں بحق اور خاتون سمیت دو افراد زخمی ہوگئے۔

سانگھڑنے تحصیل کھپروکےعلاقےمورھڈی میں دھماکا ہوا ہے،دھماکےکےنتیجےمیں ایک بچہ جاں بحق،خاتون اوربچہ زخمی ہوئے ہیں ۔

زخمیوں کو تحصیل اسپتال کھپرو منتقل کیاجارہاہے، پولیس کے مطابق دھماکاپرانامارٹرگولہ پھٹنےسےہواہے۔ایس ایچ او کے مطابق کولہی برادری کےلوگ صحراحی علاقےتھرسےملنےپرمارٹر گولا گھر لائے تھے۔