وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار کا کورونا مثبت آگیا
وزیراعلی پنجاب سردار عثمان بزدار کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا ،...
وزیراعلی پنجاب سردار عثمان بزدار کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا ،
طبعیت ناسازہونےپرعثمان بزدارکوقرنطینہ کرلیاتھا۔
وزیراعلی پنجاب کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا۔ طبعیت ناسازہونےپرعثمان بزدارکوقرنطینہ کرلیاتھا۔
چوبیس گھنٹے قبل ان کی طبیعت اچانک ناساز ہوئی تھی جس کےبعد انہوں نے کورونا کا ٹیسٹ کرایا تھا۔
مقبول ترین














اس کہانی پر تبصرے بند ہیں۔