مردان: پولیس کارروائی،5 دہشتگرد گرفتار،بارودی مواد برآمد
مردان میں پولیس نے کارروائی کےدوران پانچ دہشت گردوں...
مردان میں پولیس نے کارروائی کےدوران پانچ دہشت گردوں کوگرفتارکرلیا۔ملزمان سےخودکش جیکٹس،بارودی مواد،اسلحہ برآمد کرلیا گیا۔
مردان میں پولیس نے بڑی کارروائی کی ہے اور5 دہشت گرد گرفتار کرلیے گئے ہیں۔دہشتگردوں سےخودکش جیکٹس،بارودی مواد،اسلحہ برآمد کرلیا گیا ہے۔
سی ٹی ڈی کے مطابق دہشت گردوں کا تعلق افغانستان سے ہے، دہشت گردوں کوافغانستان میں را نےمالی معاونت فراہم کی،ملزمان مردان میں دہشت گردی کا منصوبہ بنارہے تھے۔
مقبول ترین












اس کہانی پر تبصرے بند ہیں۔