'ٹیم منیجمنٹ کی اناء کی وجہ سے پاکستان کرکٹ نیچے جارہی ہے'

وکٹ کیپر بیٹسمین کامران اکمل کرکٹ بورڈ کے فیصلوں پر برس پڑے۔ ان...
شائع 18 دسمبر 2020 04:20pm

وکٹ کیپر بیٹسمین کامران اکمل کرکٹ بورڈ کے فیصلوں پر برس پڑے۔ ان کا کہنا ہے کہ ٹیم منیجمنٹ کی اناء کی وجہ سے پاکستان کرکٹ نیچے جارہی ہے۔

لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کامران اکمل نے محمد عامر کی طرح مزید کرکٹرز سامنے آنے کی پیش گوئی بھی کردی۔