شہباز شریف سے تحقیقات، ایف آئی اے ٹیم کی کوٹ لکھپت جیل آمد
لاہور: منی لانڈرنگ کیس کی تحقیقات کیلئے ایف آئی اے کی ٹیم مسلم...
لاہور: منی لانڈرنگ کیس کی تحقیقات کیلئے ایف آئی اے کی ٹیم مسلم لیگ نون کے صدر شہباز شریف سے تحقیقات کیلئے کوٹ لکھپت جیل پہنچ گئی۔
تفصیلات کے مطابق شہباز شریف سے منی لانڈرنگ کیس کی تحقیقات کیلئے ایف آئی اے کی ٹیم کوٹ لکھپت جیل پہنچ گئی، تین رکنی ٹیم کوٹ لکھپت جیل میں اُن سے تحقیقات کرے گی۔
واضح رہے کہ ایف آئی اے نے گذشتہ روز حمزہ شہباز کا بیان قلمبند کیا تھا۔
مقبول ترین












اس کہانی پر تبصرے بند ہیں۔