آرمی چیف جنرل قمر باجوہ سے برطانوی ہائی کمشنر کی ملاقات
آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ سے برطانوی ہائی کمشنرنے ملاقات کی...
آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ سے برطانوی ہائی کمشنرنے ملاقات کی ہے ۔ ملاقات میں باہمی دلچسپی اورعلاقائی سیکیورٹی کی مجموعی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا، ڈاکٹر کرسٹین ٹرنرکی افغانستان سمیت خطے میں فروغ امن کےلئے پاک فوج کے کردارکوسراہا ۔
آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ سے برطانوی ہائی کمشنرڈاکٹرکرسٹین ٹرنر نے ملاقات کی، ملاقات میں باہمی دلچسپی اورعلاقائی سیکیورٹی کی مجموعی صورتحال پرتبادلہ خیال کیا گیا۔
آئی ایس پی آرکے مطابق برطانوی ہائی کمشنرڈاکٹرکرسٹین ٹرنرنے افغانستان میں فروغ امن کیلئے پاک فوج کے کرادرکا سراہا ۔ برطانوی ہائی کمشنرنے خطے میں امن واستحکام کیلئے پاکستان کے کردارکی تعریف کی ۔
مقبول ترین













اس کہانی پر تبصرے بند ہیں۔