پاکستان نے سعودی عرب کو مزید ایک ارب ڈالر واپس ادا کردیئے
پاکستان نے سعودی عرب کو مزید ایک ارب ڈالر واپس ادا کردیئے، سعودی...
پاکستان نے سعودی عرب کو مزید ایک ارب ڈالر واپس ادا کردیئے، سعودی عرب کو 3 ارب ڈالر قرض کی دوسری قسط واپس کردی گئی۔
تفصیلات کے مطابق پاکستان نے سعودی عرب کو 3 ارب ڈالر قرض کی دوسری قسط ادا کردی جبکہ مزید ایک ارب ڈالر جلد ادا کردیئے جائیں گے۔
واضح رہے کہ پاکستان نے چین کی مدد سے سعودی عرب کو رقم واپس کی ہے، وزارت خزانہ اور اسٹیٹ بینک نے تبصرہ کرنے سے گریز کیا ہے۔
مقبول ترین













اس کہانی پر تبصرے بند ہیں۔