پی ڈی ایم سرگرمیوں کا شیڈول تجویز
پی ڈی ایم کی آئندہ کی سرگرمیوں کے حوالے سے شیڈول تجویز کردیا گیا ، پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کی رکن جماعتیں شیڈول پراپنی آراء دیں گی ۔ پی ڈی ایم کا بے نظیربھٹوکی برسی پرستائیس دسمبرکولاڑکانہ میں جلسہ ہوگا ۔
پی ڈی ایم کی آئندہ کی سرگرمیوں کے حوالے سے شیڈول تجویزکردیا گیا ہے ۔
ذرائع کے مطابق مجوزہ شیڈول پرپی ڈی ایم رکن جماعتیں اپنی اپنی آراء دیں گی ۔ تجاویزپی ڈی ایم کی سٹیئرنگ کمیٹی کی طرف سے تیارکی گئی ہیں ۔ پی ڈی ایم کابے نظیربھٹوکی برسی پرستائیس دسمبرکولاڑکانہ میں جلسہ ہوگا ۔
پی ڈی ایم کی انتیس دسمبرکومردان ، دوجنوری کوسرگودھا میں ریلی ہوگی ۔ پی ڈی ایم کی چارجنوری کومالاکنڈ ،نوجنوری کوسیالکوٹ میں ریلی ہوگی ۔
پی ڈی ایم کی بارہ جنوری کوبنوں، سولہ جنوری کوتھرپارکرمیں ریلی ہوگی ۔ پی ڈی ایم کی انیس جنوری کوفیصل آباد، تئیس جنوری کوخضدارمیں ریلی ہوگی ۔ پی ڈی ایم کی طرف سے وکلاء، کسان، سٹوڈنٹ، تاجرکنونشن بھی طلب کئے جائیں گے ۔













اس کہانی پر تبصرے بند ہیں۔