نوازشریف کی جائیدادوں کاریکارڈ احتساب عدالت لاہورمیں جمع
غیرقانونی الاٹمنٹ کیس میں نیب حکام نے سابق وزیراعظم نوازشریف کی...
غیرقانونی الاٹمنٹ کیس میں نیب حکام نے سابق وزیراعظم نوازشریف کی جائیدادوں کی تفصیلات احتساب عدالت لاہور میں جمع کروادیں۔
رپورٹ کے مطابق نوازشریف سولہ سو اناسی کنال زرعی اراضی کے مالک ہیں۔
نوازشریف کی زرعی اراضی شیخوپورہ، لاہور میں ہیں، ان کے نام پر 2 ٹریکٹر، 2 لگژری گاڑیاں بھی ہیں۔
رپورٹ کے مطابق نوازشریف چار کمپنیوں میں شیئرز ہولڈر بھی ہیں۔
مقبول ترین













اس کہانی پر تبصرے بند ہیں۔