ایل او سی: بھارتی فوج کی فائرنگ، نائیک شاہجہان اور سپاہی حمید شہید
بھارتی فوج نے ایک بار پھر لائن آف کنٹرول پر بلا اشتعال فائرنگ کی...
بھارتی فوج نے ایک بار پھر لائن آف کنٹرول پر بلا اشتعال فائرنگ کی ہے، جس کے نتیجے میں پاک فوج کے دو جوان شہید ہوگئے۔
آئی ایس پی آر کے مطابق جوان شہیدوں میں نائیک شاہجہان اور سپاہی حمید شامل ہیں۔ پاک فوج کی جانب سے بھی بھرپور جوابی کاروائی کی گئی۔
مقبول ترین













اس کہانی پر تبصرے بند ہیں۔