مشفیق الرحیم نے آپے سے باہر ہونے پر معافی مانگ لی

ڈھاکہ: بنگلادیشی کرکٹر مشفیق الرحیم آپے سے باہر ہونے پر معافی...
شائع 15 دسمبر 2020 03:50pm

ڈھاکہ: بنگلادیشی کرکٹر مشفیق الرحیم آپے سے باہر ہونے پر معافی مانگ لی۔

تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز وکٹ کیپر بیٹسمین ڈھاکہ میں کھیلے جانے والے ایک ڈومیسٹک میچ میں کیچ پکڑنے کے بعد اپنے ہی ساتھی پر بھڑک اٹھے اور آپے سے باہر ہوگئے تھے۔

enter image description here

مشفیق اس حد تک غصے میں دکھائی دیئے کہ ساتھی کھلاڑی کو گیند مارتے مارتے رہ گئے۔

واقعے پر اُنہیں میچ فیس کا 25 فیصد جرمانہ ہوا جبکہ سوشل میڈیا پر اپنے کئے پر معافی بھی مانگنی پڑی۔

A photo posted by Instagram (@instagram) on

enter image description here