وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اہم اجلاس آج ہوگا

وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اہم اجلاس آج ہو...
شائع 15 دسمبر 2020 11:33am

وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اہم اجلاس آج ہو رہا ہے۔

اجلاس میں پیٹرولیم کمیشن کی رپورٹ بھی کابینہ میں پیش کی جائے گی، مشیرداخلہ شہزاد اکبر کابینہ کو رپورٹ پیش کریں گے، کابینہ کے منظوری کے بعد رپورٹ عوام کے سامنے لانے کا امکان ہے۔

اجلاس میں چیئرمین این ڈی ایم اے کی تعیناتی کا معاملہ بھی زیر غور آئے گا۔