دنیا بھر میں ویڈیو بلاگنگ ویب سائٹ یوٹیوب کا لنک ڈاؤن
دنیا بھر میں ویڈیو بلاگنگ ویب سائٹ یوٹیوب کا لنک ڈاؤن ہوگیا جس ...
دنیا بھر میں ویڈیو بلاگنگ ویب سائٹ یوٹیوب کا لنک ڈاؤن ہوگیا جس سے کروڑوں صارفین کی ویب سائٹ تک رسائی نہیں ہو پارہی۔
تفصیلات کے مطابق دنیا بھر میں ویڈیو بلاگنگ ویب سائٹ یوٹیوب کا لنک ڈاؤن ہوگیا جس سے کروڑوں صارفین کی ویب سائٹ تک رسائی نہیں ہو پارہی۔ اس کے علاوہ پاکستان میں جی میل سروس بھی تعطل کا شکار ہوگئی۔
اس تمام تر صورتحال میں یوٹیوب کی جانب سے ایک ٹویٹ کی گئی ہے، جس میں کہا گیا ہے کہ صارفین کو یوٹیوب کے استعمال میں پیش آنے والی دشواری سے آگاہ ہیں اور اس حوالے سے ٹیمیں کام کررہی ہیں۔
youtube
مقبول ترین
Aaj English













اس کہانی پر تبصرے بند ہیں۔