محمود اچکزئی این ڈی ایس اور را کے ایجنٹ ہیں، فیاض الحسن چوہان
لاہور: وزیر جیل خانہ جات پنجاب فیاض الحسن چوہان نے کہا ہے کہ...
لاہور: وزیر جیل خانہ جات پنجاب فیاض الحسن چوہان نے کہا ہے کہ محمود خان اچکزئی نے نون لیگ کے پلیٹ فارم پر لاہور کے عوام کی توہین کی ہے۔
تفصیلات کے مطابق لاہور سے جاری ایک ویڈیو بیان میں انہوں نے کہا کہ حقیقت یہ ہے کہ محمود خان اچکزئی نے آج تک پاکستان کو دل سے تسلیم ہی نہیں کیا۔
وزیر جیل خانہ جات نے مزید کہا کہ وہ این ڈی ایس اور را کے ایجنٹ ہیں۔
انہوں نے مطالبہ کیا ہے کہ بیگم صفدر اعوان محمود اچکزئی کی جانب سے لاہوریوں سمیت پوری قوم سے معافی مانگیں۔
مقبول ترین













اس کہانی پر تبصرے بند ہیں۔