اسلام آباد اسٹاک ایکسچینج پر دہشت گردی کامنصوبہ ناکام بنادیا گیا
اسلام آباد اسٹاک ایکسچینج پر دہشت گردی کامنصوبہ ناکام بنادیا...
اسلام آباد اسٹاک ایکسچینج پر دہشت گردی کامنصوبہ ناکام بنادیا گیا، سی ٹی ڈی نے راولپنڈی میں کارروائی کے دوران تین دہشت گردوں کو گرفتار کرلیا۔
تفصیلات کے مطابق اسلام آباد اسٹاک ایکسچینج پر دہشت گردی کا منصوبہ ناکام بنادیا گیا ہے۔ سی ٹی ڈی نے راولپنڈی میں کارروائی کرتے ہوئے 3 دہشت گرد گرفتار کرلئے۔
دہشت گردوں نے 4 بم دھماکوں کا اعتراف کرتے ہوئے افغانستان میں رابطے کا بھی اعتراف کرلیا۔
اعترافی بیان میں یہ بھی کہا گیا کہ افغانستان میں کالعدم تنظیم نے مالی معاونت فراہم کی۔
مقبول ترین













اس کہانی پر تبصرے بند ہیں۔