کشمیر پریمیئر لیگ کا میلہ آئندہ برس اپریل میں سجے گا
کشمیر پریمیئر لیگ کا میلہ آئندہ برس اپریل میں سجے گا جس میں 6...
کشمیر پریمیئر لیگ کا میلہ آئندہ برس اپریل میں سجے گا جس میں 6 ٹیمیں ان ایکشن ہونگی۔
تفصیلات کے مطابق کشمیر پریمیئر لیگ کا میلہ آئندہ برس اپریل میں سجے گا جس میں 6 ٹیمیں ان ایکشن ہونگی۔ قومی ٹیم کے سابق کپتان اور اسٹار آل راؤنڈر بوم بوم شاہد آفریدی کو لیگ کا سفیر مقرر کردیا گیا۔
بوم بوم کا کہنا ہے کہ سفیر مقرر ہونا میرے لئے اعزاز ہے۔ کشمیر پریمئیر لیگ سے دنیا میں امن کا پیغام جائے گا۔
چیئرمین کشمیر کمیٹی شہریار خان آفریدی لیگ کی کامیابی کیلئے دعاگو ہیں۔
مقبول ترین

















اس کہانی پر تبصرے بند ہیں۔