دورہ نیوزی لینڈ بلے بازوں کیلئے کڑا امتحان قرار
لاہور: پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور سابق چیف سلیکٹر انضمام...
لاہور: پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور سابق چیف سلیکٹر انضمام الحق نے دورہ نیوزی لینڈ کو بلے بازوں کیلئے کڑا امتحان قرار دے دیا۔
لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ پچیز سے ہم آہنگ ہونے کیلئے بلے بازوں کو سخت محنت کرنا پڑے گی۔
انہوں نے مزید کہا کہ کیوی کنڈیشنز میں تجربہ کام آتا ہے، نوجوان کھلاڑیوں کو کھلائیں گے تو جیتنا مشکل ہوگا۔
مقبول ترین

















اس کہانی پر تبصرے بند ہیں۔