پی ڈی ایم جلسہ ، بلاول کیلئے خصوصی ٹرک
پی ڈی ایم جلسے کیلئے پی پی چیئرمین بلاول بھٹو کے لئے خصوصی ٹرک...
پی ڈی ایم جلسے کیلئے پی پی چیئرمین بلاول بھٹو کے لئے خصوصی ٹرک تیار کیا گیا ہے، ٹرک میں سوار ہوکر وہ ریلی کے ساتھ جلسہ گاہ پہنچیں گے۔
بلاول ہاؤس لاہور میں پاکستان پیپلزپارٹی اور مسلم لیگ ن کے رہنماؤں نے پی ڈی ایم کے جلسے کےحوالےسے اہم ملاقات کی ہے جس میں مختلف آپشنز پر بات کی گئی۔
دوسری جانب بلاول بھٹو کیلیے خصوصی ٹرک بھی تیار کیا گیا ہے جس میں وہ سوار ہوکر ریلی کی صورت میں جلسہ گاہ پہنچیں گے۔
مقبول ترین













اس کہانی پر تبصرے بند ہیں۔