کیویز کیخلاف سیریز کی تیاریاں، قومی اسکواڈ کا آپشنل ٹریننگ سیشن
کوئنز ٹاؤن: نیوزی لینڈ کیخلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز کیلئے شاہینوں کی...
کوئنز ٹاؤن: نیوزی لینڈ کیخلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز کیلئے شاہینوں کی تیاریاں جاری ہیں۔ کوئنز ٹاؤن میں آج قومی ٹی ٹوئنٹی اسکواڈ نے آپشنل ٹریننگ سیشن کیا۔
تفصیلات کے مطابق کیویز کیخلاف سیریز کیلئے قومی ٹی ٹوئنٹی اسکواڈ نے آج آپشنل ٹریننگ سیشن کیا، فاسٹ بولرز کو آرام دیا گیا جبکہ نیٹس پر صرف بلے بازوں اور اسپنرز نے مشقیں کیں۔
دوسری جانب سیریز کیلئے نیوزی لینڈ کے اسکواڈ کا اعلان بھی کردیا گیا۔ مچل سینٹنر پہلے اور بقیہ 2 میچز میں کین ولیمسن قیادت کریں گے۔ سینئر بلے باز راس ٹیلر کو ڈراپ کیا گیا ہے۔
مقبول ترین

















اس کہانی پر تبصرے بند ہیں۔