بلوچستان اسمبلی: اپوزیشن جماعتوں کے 13 سے زائد ممبران نے استعفے جمع کرادیئے
کوئٹہ میں اپوزیشن ارکان نے اپنے استعفے پارلیمانی لیڈران کے پاس...
کوئٹہ میں اپوزیشن ارکان نے اپنے استعفے پارلیمانی لیڈران کے پاس جمع کرانا شروع کردیئے، وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال کا کہنا ہے اپوزیشن کے استعفے اسپیکر کے پاس جمع کروائے جائیں۔
پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کی احتجاجی تحریک نے سیاسی درجہ حرارت کو عروج پر پہنچا دیا ہے، بلوچستان اسمبلی میں اپوزیشن جماعتوں کے تیرہ سے زائد ممبران نے اپنے استعفے پارلیمانی لیڈران کے پاس جمع کرادیئے ہیں۔
دوسری جانب حکومت نے بھی اپوزیشن سے نمٹنے کیلئے کمر کس لی ہے۔
مقبول ترین













اس کہانی پر تبصرے بند ہیں۔