سندھ: ریسٹورنٹ کیلئے آؤٹ ڈور ڈائننگ کا وقت بڑھا دیا گیا
سندھ میں ریسٹورنٹ کیلئے آؤٹ ڈور ڈائننگ کا وقت رات دس بجے تک بڑھا...
سندھ میں ریسٹورنٹ کیلئے آؤٹ ڈور ڈائننگ کا وقت رات دس بجے تک بڑھا دیا گیا ہے۔
محکمہ داخلہ سندھ کے نئے نوٹیفکیشن کے مطابق پارسل اور ہوم ڈیلیوری کیلئے رات ایک بجے تک ہوٹل اور ریسٹورنٹس کھلے رکھے جاسکتے ہیں۔
ہوٹلوں اور ریسٹورنٹس کیلئے یہ سہولت اکتیس جنوری دو ہزار اکیس تک کیلئے دی گئی ہے۔
مقبول ترین













اس کہانی پر تبصرے بند ہیں۔