صوبائی وزیر ناصر حسین شاہ نے اسمبلی کی رکنیت سے استعفیٰ دے دیا

صوبائی وزیر ناصر حسین شاہ نے اسمبلی کی رکنیت سے استعفیٰ دے دیا۔...
شائع 12 دسمبر 2020 08:56am

صوبائی وزیر ناصر حسین شاہ نے اسمبلی کی رکنیت سے استعفیٰ دے دیا۔

ناصر حسین شاہ نے اپنا استعفیٰ سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر جاری کردیا ہے۔

صوبائی وزیر ناصر حسین شاہ نے اپنا استعفیٰ اسپیکر کو جمع کرادیا۔

ناصرحسین شاہ کہتے ہیں پارٹی قیادت کےفیصلے پر استعفیٰ دے رہا ہوں۔