نیکٹا کے مطابق جلسے کو خطرات ہیں، شیخ رشید

وزیر داخہ بنتے ہیں شیخ رشید کی ایک ہی دن میں دو پریس کانفرنسز کر...
شائع 12 دسمبر 2020 08:50am

وزیر داخہ بنتے ہیں شیخ رشید کی ایک ہی دن میں دو پریس کانفرنسز کر ڈالیں۔

شیخ رشید نے کہا کہ نیکٹا کے مطابق جلسے کو خطرات ہیں۔ تمام سیاست دانوں کی جانوں کو خطرہ ہے۔ مجھ پر بھی خودکش حملے ہو چکے ہیں۔

شیخ رشید نے کہا ملک کو انتشار کا شکار کرنے والے ناکام ہوں گے۔ عمران خان کسی بھی قیمت پر اسرائیل کو تسلیم نہیں کریں گے۔ مولانا فضل الرحمان کی نظر اسلام پر نہیں اسلام آباد پر ہے۔