اسکواش لیجنڈ جہانگیر خان 57 برس کے ہوگئے

کراچی: اسکواش کے سابق ورلڈ چیمپئن لیجنڈ جہانگیر خان 57 برس کے...
شائع 10 دسمبر 2020 09:20pm

کراچی: اسکواش کے سابق ورلڈ چیمپئن لیجنڈ جہانگیر خان 57 برس کے ہوگئے۔

تفصیلات کے مطابق عظیم کھلاڑی نے اپنے تابناک کیریئر میں 6 بار ورلڈ اوپن اور 10 مرتبہ برٹش اوپن ٹائٹل جیتا۔ اس کے علاوہ وہ ریکارڈ 555 میچز میں ناقابل شکست رہے۔