وزیراعظم عمران خان اور بل گیٹس ٹیلی فونک رابطہ
وزیراعظم عمران خان کا بل گیٹس کے ساتھ ٹیلیفونک رابطہ ہوا...
وزیراعظم عمران خان کا بل گیٹس کے ساتھ ٹیلیفونک رابطہ ہوا ہے،وزیراعظم اوربل گیٹس نے پولیو اور وبائی امراض کا مقابلہ کرنے کے لیے مشترکہ کوششوں پر اتفاق کیا ۔
وزیراعظم نے وبائی مرض سے متعلق پاکستان کی پالیسی سے بھی آگاہ کیا۔
وزیراعظم نے کہا اسمارٹ لاک ڈاؤن کے ذریعے لوگوں کو وائرس اوربھوک سے مرنے سے بچایا گیا۔ کورونا کی دوسری لہر کا مقابلہ کرنے کے لئے حکومتی عزم کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ اس بار ایس او پیز پر عمل درآمد زیادہ مشکل ہے ۔
مقبول ترین













اس کہانی پر تبصرے بند ہیں۔