قائداعظم ٹرافی: زاہد محمود نے شین وارن کی یاد تازہ کردی
کراچی: قائداعظم ٹرافی میں سدرن پنجاب کے لیگ اسپنر زاہد محمود نے...
کراچی: قائداعظم ٹرافی میں سدرن پنجاب کے لیگ اسپنر زاہد محمود نے ایسی جادوئی گیند کروائی کہ آسٹریلیا کے لیجنڈری لیگ اسپنر شین وارن کی یاد تازہ ہوگئی۔
نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں کھیلے جارہے قائداعظم ٹرافی کے میچ میں نوجوان لیگ اسپنر زاہد محمود نے بلوچستان کے بلے باز ایاز تصور کو کلین بولڈ کیا۔
سوشل میڈیا پر وکٹ کے خوب چرچے ہورہے ہیں، ذیل میں ویڈیو ملاحظہ کریں۔
مقبول ترین

















اس کہانی پر تبصرے بند ہیں۔