وزیراعظم نے اسکردو کے خوبصورت نظاروں کی تصاویر شیئر کردیں
اسلام آباد:وزیراعظم عمران خان نے اسکردوکےخوبصورت نظاروں کی...
اسلام آباد:وزیراعظم عمران خان نے اسکردوکےخوبصورت نظاروں کی تصاویرشیئرکردیں ۔
وزیراعظم عمران خان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ٹویٹ میں اسکردوکےخوبصورت نظاروں کی تصاویرشیئرکردیں ۔
I have been sent more pictures, this time from around Skardu, after my last tweet with pics from GB. pic.twitter.com/3coB1X6Ruv
— Imran Khan (@ImranKhanPTI) December 9, 2020
وزیراعظم نے کہا کہ اس بارمجھے اسکردو کے آس پاس کی مزید تصاویربھیجی گئی ہیں، پہلے میں نے گلگت بلتستان کی تصاویرٹویٹ کی تھیں۔
مقبول ترین














اس کہانی پر تبصرے بند ہیں۔